التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ سوم)

66 احادیث ملیں

آپ ﷺ کا حضرت فاطمہ Rکو وتر کے بعد دوسجدے کرکے’’سبوح قدوس رب الملائكة والروح‘‘ پڑھنے پر

بہت سے فضائل کی بشارت دینا

افطار کی دعا: ’’اللّهم لك صمت وبك آمنت وعليك توكلت وعلى رزقك أفطرت‘‘.

امربالمعروف ونہی عن المنکر کرنے والوں کے لئے جنتایسے مزین کی جاتی ہے جس طرح ام المؤمنین ام سلمہRآپﷺ کے لئے مزین ہوتی ہیں

آپ ﷺ اور خلفاء اربعہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی تین، تین محبوب اشیاء

آپﷺ کے وصال کے بعد حضرت جبرائیل eکا زمین پر دس بار آنا اور دس چیزیں لے جانا۔

اپنے نفس کامحاسبہ کرو، اس سے پہلے کہ تمہارا محاسبہ کیا جائے

ایک صحابی r کا حضور ﷺ کے فرمان پرچوتھے نکاح کے بعد وسعت پانا

ایک شخص حضور اقدس ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر کہنے لگا کہ میں فقیر ہوں، آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ’’نکاح کرلو‘‘ ۔ نکاح کے بعد اس نے پھر دوبارہ آکر کہا: میں فقیر ہوں، آپ ﷺ نے فرمایا: ’’نکاح کرلو‘‘ ۔ یہاں تک کہ اس شخص نے آپ ﷺ کے فرمانے پر چار نکاح کرلئے، پھر اللہ نے اسے مالدار کردیا۔

ایک صحابی کا بیان کہ آپﷺ ان کے پا سدعوت دینے کے لئے سو(۱۰۰)سے زائد مرتبہ گئے

باری تعالی کا نبی ﷺ کو معراج کے موقع پر فرمانا کہ آپﷺجوتوں سمیت عرش پر آجائیں

بھیڑ / دنبہ کو دیکھ کر سورۂ کوثر پڑھنے پر اجر