التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ سوم)

امربالمعروف ونہی عن المنکر کرنے والوں کے لئے جنتایسے مزین کی جاتی ہے جس طرح ام المؤمنین ام سلمہRآپﷺ کے لئے مزین ہوتی ہیں

حکم:آپ ﷺکے انتساب سے بیان کرنا درست نہیں،کیونکہ حافظ عراقی l فرماتے ہیں کہ میں اس کی اصل پر مطلع نہیں ہوسکا ہوں،اوریہ منکر روایت ہے ۔

تفصیل

حوالہ جات

[1] إحياءعلوم الدين:۷/ ۱۱۹۳،دارالشعب ـ قاهرة .

[2] المغني عن حمل الأسفار:۱/۵۸۷،رقم:۲۲۵۰،ت:أشرف عبد المقصود،مكتبة طبرية ـ الرياض، الطبعة ۱۴۱۵هـ .

[3] إتحاف السادة المتقین:۸ /۲۲،دارالکتب العلمیة ـ بيروت،الطبعة۱۴۳۳هـ .

[4] طبقات الشافعية الكبرى:۶/۳۲۱،ت:محمود محمد الطناحي وعبد الفتاح محمد الحلو،دارإحیاء الکتب العربیة ـ قاهرة،الطبعة۱۴۱۳هـ .