اپنے نفس کامحاسبہ کرو، اس سے پہلے کہ تمہارا محاسبہ کیا جائے
تفصیل
حوالہ جات
[1] کتاب الزهدلابن المبارک:ص:۱۰۳،رقم:۳۰۶،ت:حبیب الرحمن الأعظمی،دارالكتب العلميةـ بيروت، الطبعة ۱۳۸۷هـ .
[2] الزهدلأحمد بن حنبل:ص:۱۴۹،دارالكتب العلميةـ بيروت،الطبعة۱۴۰۳هـ .
[3] حلية الأولياء:۱/ ۵۲،دارالكتب العلميةـ بيروت،الطبعة الأولى۱۴۰۹هـ .
[4] محاسبة النفس،ص:۲۲،رقم:۲،ت:المستعصم بالله أبی هریرة،دارالكتب العلميةـ بيروت، الطبعة ۱۴۰۶هـ .
[5] أدب النفوس(مجموعة أجزاء حدیثیة):ص:۲۶۹،رقم:۱۷،أبو عبیدة مشهور بن حسن ،دارابن حزم ـ بيروت،الطبعة۱۴۲۲هـ .
[6] تاريخ دمشق:۴۴/ ۳۱۴،ت:عمربن غرامة،دارالفکرـ بيروت،الطبعة۱۴۱۵هـ .
ملتی جلتی احادیث
روزِ قیامت اللہ تعالی کا فقراء سے معذرت کرنا
روایت: ’’اتخذوا عند الفقراء أيادي، فإن لهم دولة يوم القيامة، فإذا كان يوم القيامة نادی مناد: سيروا إلى الفقراء، فيعتذر إليهم كما يعتذر أحدكم إلى أخيه في الدنيا‘‘.
تم فقراء کے ساتھ احسان کرو، اس لئے کہ قیامت کے دن ان کے لئے بادشاہی ہوگی، سو جب قیامت کا دن ہوگا پکارنے والا پکارے گا، چلو فقراء کی طرف، سو ان سے معذرت کی جائے گی جیسا کہ تم میں سے کوئی ایک اپنے بھائی سے دنیا میں معذرت کرتا ہے۔
روايت: ’’ أذيبوا طعامكم بذكرالله عزوجل والصلاة، ولاتناموا عليه، فتقسوا قلوبكم ‘‘ .
یادِ الٰہی اور نماز سے اپنا کھانا گلایا کرو، کھانا کھا کر سویا نہ کرو، ورنہ تمہارے دل سخت ہوجائیں گے۔
روایت: کسی عالم کی مجلس میں حاضر ہونا ایک ہزار جنازوں، ایک ہزار رکعتوں اور ایک ہزار مریضوں کی عیادت کرنے سے افضل ہے۔
’’أحبوا العرب لثلاث: لأني عربي، والقرآن عربي، وكلام أهل الجنة عربي‘‘. ’’آپ ﷺ کا ارشاد ہے کہ عربوں سے تین باتوں کی وجہ سےمحبت کیا کرو، کیونکہ میں عربی ہوں، قرآن عربی میں ہے اور جنت والوں کی زبان عربی ہوگی‘‘۔
روایت: ’’دورانِ سفر آپ ﷺ کا فرمان کہ لکڑیاں جمع کرنے کیخدمت میں انجام دوں گا ‘‘ ۔