التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ سوم)

افطار کی دعا: ’’اللّهم لك صمت وبك آمنت وعليك توكلت وعلى رزقك أفطرت‘‘.

یہ دعا اس وجہ سے تحقیق کا جزء ہے کہ افطار کی یہ دعا عوام کی زبانوں پر مذکورہ الفاظ سے مشہور ہے، حالانکہ دعامیں لفظ : ’’وبك آمنت، وعليك توكلت‘‘. کےالفاظ ثابت نہیں ہیں، صرف یہ الفاظ ثابت ہیں: ’’اللهم لك صمت وعلى رزقك أفطرت‘‘. تفصیل ملاحظہ ہو۔

تفصیل

حوالہ جات

[1]  سنن أبي داؤد:۲/۲۶۷،رقم:۲۳۵۸،ت:عزت عبيد،دارابن حزم ـ بيروت،الطبعة الأولى ۱۴۱۸هـ .

[2] مرقاة المفاتيح:۴/۴۲۶،رقم:۱۹۹۴،ت:جمال عنتاني،دارالكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى ۱۴۲۲هـ .