التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

مسعود بن عمرو بَکْرِی

ایک روایت میں تذکرہ

مسعود بن عمرو بَکْرِی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

سند میں موجود راوی مسعود بن عمرو بَکْرِی  کے بارے میں ائمہ رجال کا کلام

حافظ ذہبیl ’’ميزان الاعتدال‘‘[45] میں مسعود بن عمرو بَكْرِی کے بارے میں فرماتے ہیں: ’’ لا أعرفه، وخبره باطل‘‘. میں اسے نہیں پہچانتا، اس کی حدیث باطل ہے۔

اس کے بعد حافظ ذہبیl نے ’’فوائد تمام‘‘ کے حوالہ سے زیر بحث روایت ذکر کی ہے۔

حافظ ابن حجر عسقلانی l نے ’’لسان الميزان‘‘[46] میں، علامہ مناویl نے ’’فيض القدير‘‘[47] میں اور علامہ امیر صنعانی l نے ’’التنوير‘‘[48] میں حافظ ذہبیl کے کلام پر اعتماد کیا ہے۔

علامہ ابن عراقl نے ’’تنزيه الشريعة‘‘[49] میں مسعود بن عمرو بَکْرِی  کو وضاعین و متہمین کی فہرست میں شمار کرکے حافظ ذہبی l کے کلام پر اعتماد کیا ہے۔

حوالہ جات

[45] ميزان الاعتدال:4/100،رقم:8476 ،ت:علي محمد البجاوي،دار المعرفة ـ بيروت .

[46] لسان الميزان:8/46،رقم :7695 ،ت:عبد الفتاح أبو غدة ،دار البشائر الإسلامیة ـ  بيروت،الطبعة الأولى ۱۴۲۳هـ .

[47] فيض القدير:4/38،دار المعرفة ـ بيروت،الطبعة الثانية1391هـ .

[48] التنوير شرح الجامع الصغير:6/26۹،رقم:445۸،ت: محمد إسحاق محمد إبراهيم،مكتبة دار السلام ـ الرياض، الطبعة الأولى1432هـ .

[49] تنزيه الشريعة:1/۱۱۷،رقم:۳۳۰،ت:عبد الوهاب عبد اللطيف،عبد الله محمد الصديق،دار الكتب العلمية ـ بيروت، الطبعة الثانية۱۴۰۱هـ .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ