التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

محمد بن عبداللہ بن ابراہیم بن ثابت ابوبکر اُشنانی

ایک روایت میں تذکرہ

محمد بن عبداللہ بن ابراہیم بن ثابت ابوبکر اُشنانی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

محمد بن عبداللہ بن ابراہیم بن ثابت ابوبکر اُشنانی کے بارے میں اقوال ائمہ

حافظ خطیب l  لکھتے ہیں: ’’وکان کذّابا یضع الحدیث‘‘.[44]وہ جھوٹی حدیث گھڑتاتھا۔

حافظ ابن جوزی l ’’الضعفاء والمتروکین‘‘[45] میں لکھتے ہیں: ’’قال الدارقطنی : کذّاب دجال ... ‘‘. ’’ دار قطنی l نے کہا کہ وہ جھوٹا، دجال ہے....‘‘ ۔

حوالہ جات

[44]  تاریخ بغداد: محمد عبد الله بن إبراهیم، ۳/ ۴۶۰، رقم: ۹۸۳، ت: بشار عوّاد، دار الغرب الإسلامی -  بیروت، الطبعة الأولى: ۱۴۲۲ هـ .  

[45]  الضعفاء والمتروکین: ۳/ ۷۹، رقم: ۳۰۸۸، ت: عبدالله القاضی، دار الکتب العلمیة – بیروت.

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ