حکایت کہ محرم کی دسویں تاریخ کا روزہ نہ رکھیں، کیونکہ یزید کی ماں نے روزہ رکھا تھا، یہ بھی محض بے اصل ہے۔
تفصیل
بعض میں مشہور ہے کہ محرم کی دسویں تاریخ کا روزہ نہ رکھے، کیونکہ یزید کی ماں نے روزہ رکھا تھا، یہ بھی محض بے اصل ہے[1]۔
حوالہ جات
[1] غلط مسئلے :روزہ، حج، زکوۃ کے متعلق غلط خیالات، ص : ۱۴، عمران اکیڈمی، لاہور ۔
ملتی جلتی احادیث
”روایت کہ آپ ﷺ نے بلی کو ڈرانے کے لئے روئی کے گالے سے مارا تھا“، یہ درست نہیں ہے۔
حکایت: ”چاند اور سورج کے گہن کے وقت کھانا پینا منع ہے“، اس کی کوئی اصل نہیں۔
روایت: ”بدھ کے روز کتاب شروع کر نے کا اہتمام۔۔۔“،اس بارے میں کوئی روایت ثابت نہیں۔
حضرت سیدنا داؤد e اور اُورِیا کا قصہ، محض بے اصل ہے۔
جمعہ کا حج ”حج اکبر “ سے مشہور ہے، یہ محض بے اصل ہے، البتہ حج یومِ جمعہ کی فضیلت کا انکار نہیں۔