التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

غیر معتبر کتابوں کے پاس مت پھٹکو

تفصیل

”نظم کی کتاب گھر میں رکھو ہی مت، غیر معتبر کتابوں کے پاس مت پھٹکو، ان سے نفع نہیں ہوتا اور نقصان ہی ہوتا ہے، کیونکہ عورتوں میں خوش اعتقادی کا مادہ بہت ہوتا ہے، خصوصاً کتابوں پر تو بہت جلد ایمان لے آتی ہیں، تو اگر کوئی غیر معتبر کتاب گھر میں ہوگی تو گھر کی بی بی کو یا اور آنے جانے والی کسی بی بی کو یا  آئندہ  آنے  والی  نسلوں  کو  نقصان  پہنچے  گا“[1]۔

حوالہ جات

[1] خطبات حکیم الامت : عورتوں کی خوش اعتقادی ، ۲۶/۳۲۷، ادارہ تالیفات اشرفیہ ،ملتان ۔

[2] خطبات حکیم الامت : عورتوں کی خوش اعتقادی ، ۲۶/۳۲۷، ادارہ تالیفات اشرفیہ ،ملتان ۔

[3] خطبات حکیم الامت : عورتوں کی خوش اعتقادی ، ۲۶/۳۲۷، ادارہ تالیفات اشرفیہ ،ملتان ۔

[4] تنبیہات وصیت: ص : ۱۹،یہ مطبوع نسخہ ہے،دارالعلوم،کراچی،کورنگی میں رقم: ۶۱.۲۷۳  پر موجود ہے۔