التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ ودیگر اکابر عظام کا من گھڑت روایات پر تعاقب

’’وقتِ ذکرِ ولادت کے ملائکہ کا نزول ہوتا ہے‘‘، بالکل غلط ہے، کسی روایت میں یہ نہیں لکھا۔

تفصیل

’’۔۔۔اولاً: یہ امر کہ وقتِ ذکرِ ولادت کے ملائکہ کا نزول ہوتا ہے، بالکل غلط ہے، کسی روایت میں یہ نہیں لکھا، اگر ہے تو یہ ہے کہ وقت ذکرِ خیر کے ملائکہ حاضر ہوتے ہیں، پس چاہئے کہ ابتدائےذکرِ خیر سے آخر تک کھڑے رہیں، تعظیمِ ملائکہ کے واسطے، یا اول جب شروع ذکرِ خیر کا ہو، اس وقت وقتِ نزول ہے، جب قیام کریں۔ ۔۔‘‘[1]۔

حوالہ جات

[1] باقیات فتاوی رشیدیہ :ذکرولادت آں حضرت ﷺ کے وقت قیام ؟  ص: ۸۴،دار الکتاب  لاہور ۔