التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ ودیگر اکابر عظام کا من گھڑت روایات پر تعاقب

’’منافقوں کا آستین میں بت رکھ کر نماز پڑھنا، اور پھر حالت نماز میں آں حضرت ﷺ کو حکم ہوناکہ ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھو‘‘، یہ قصہ سراسر غلط ہے، جہلاء روافض کی گھڑت ہے۔

تفصیل

’’سوال: منافقوں کا آستین میں بت رکھ کر نماز پڑھنا، اور پھر حالت نماز میں آں حضرت ﷺ کو حکم ہوناکہ ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھو، غلط ہے، یا صحیح ؟

جواب: یہ قصہ بھی سراسر غلط ہے، جہلاءِ روافض کی گھڑت ہے، فقط‘‘[1]۔

حوالہ جات

[1] باقیات فتاوی رشیدیہ : منافقین کے آستینوں میں بت رکھ کر نماز پڑھنے کی روایت؟ ص: ۵۳۴،  
دار الکتاب  لاہور ۔