التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

بعض اعراب لگے قرآن حضرت علی r کی جانب منسوب کرنا غلط ہے۔

تفصیل

”۔۔۔ اور بعض قرآن پر اعراب لگائے ہوئے حضرت علی r کی طرف نسبت کئے جاتے ہیں، اس زمانہ میں یہ اعراب اصطلاحی نہ تھے، البتہ جہاں کوئی دلیل مکذب نہ ہو ہم کو تکذیب کی حاجت نہیں، بالخصوص جہاں قرائن سے صدق غالب  ہو  وہ ظنًا  تبرک ہے،  گو یقیناً  نہ سہی  کیونکہ  دلائل  یقین  کے  مفقود  ہیں۔۔۔“[1]۔

حوالہ جات

[1] اصلاح الرسوم :نویں فصل،ص:۱۶۰،مکتبہ حقانیہ،ملتان ۔