مقدمہ
تفصیل
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله الذي ميز الخبيث من
الطيب، وأحرز الحديث بالعلماء النقاد من الخطأ والكذب، والصلاة والسلام على سيد
الورى وخير البرية،
وجميع صحابته دعاة الله إلى سبله المرضية، وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته الطيبين،
ونسأله التوفيق و السديد، فبيده أزمة التحقيق
والتسديد. أما بعد!
اللہ ارحم الراحمین کا بندہ پر بے پناہ احسان ہوا جس نےحضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی نور اللہ مرقدہ کی تالیفات سے چند گراں قدر موتی پرونے کی بلا استحقاق توفیق نصیب فرمائی۔
حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب l کی عبقری شخصیت اورآپ کی علمی و اصلاحی خدمات کا تعارف عنقریب مستقل عنوان سے آئے گا، ذیل میں تالیفِ ہذا کا سبب واسلوب ملاحظہ فرمائیں:
ملتی جلتی احادیث
حضرت حکیم الامت l کی علمی و اصلاحی خدمات کا اجمالی تعارف
کسی کا کلام یا کتاب سننے یا دیکھنے سے اس کے مصنف کا خفی اثر قلب پر پڑتا ہے۔
غیر معتبر کتابوں کے پاس مت پھٹکو
قدم شریف کے قصے کا اکثر محدثین نے انکار کیا ہے۔
روایت: ”جس نے اپنے آپ کو پہچانا اس نے اپنے پروردگار کو پہچان لیا“، آپ ﷺ سے ان الفاظ سے ثابت نہیں، البتہ اس کا معنی صحیح ہے۔