التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ ودیگر اکابر عظام کا من گھڑت روایات پر تعاقب

’’شِمْر قاتل امام حسین r بڑا حافظ قرآن تھا۔۔۔‘‘، یہ ڈھکو سلا جہال واعظین کا ہے۔

تفصیل

’’سوال: وعظ میں سنا ہے کہ شِمْر قاتلِ امام حسین r بڑا حافظ قرآن تھا، بروقت قتل کرنے امام ہمام کے، نوسیپارہ ذرا دیر میں پڑھ لئے تھے، یہ سچ ہے یا غلط ہے؟

جواب: یہ قصہ ڈھکو سلا، جہال واعظین کا ہے‘‘[1]۔

حوالہ جات

[1] تالیفات رشیدیہ : کیا شمر حافظ قرآن تھا، ص: ۲۴۲، ادارہ اسلامیات لاہور ۔ 

ملتی جلتی احادیث