التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

باب: لباس، زینت و عادات

لباس، عمامہ، انگوٹھی، کنگھی، ناخن، مونچھ اور روزمرہ عادات سے متعلق روایات۔

گروپ: اخلاق و آداب

8 روایات

  1. روایت: آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو لمبی مونچھیں رکھے گا اس کو چار قسم کا عذاب دیا جائے گا: وہ میری شفاعت نہیں پائے گا، اور نہ وہ میرے حوض کوثر سے پانی پی سکے گا، اور اس کو قبر میں عذاب دیا جائے گا، اور اللہ تعالی اس کے پاس منکر نکیر کو غصے کی حالت میں بھیجیں گے ۔

  2. روایت: ’’آپ ﷺ نے فرمایا: ’’من تعمم قاعدا أو تسرول قائما ابتلاه الله تعالى ببلاء لا دواء له‘‘. جس نے بیٹھ کر عمامہ باندھا، یا کھڑے ہوکر پاجامہ یا شلوار پہنی تو اللہ تعالی اسے ایسی مصیبت میں مبتلا فرمائیں گے جس کی کوئی دواء نہیں ہوگی‘‘۔