التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت مولانا محمد یونس جونپوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

روایت: ’’جمعہ کے دن سرمہ لگانا‘‘، میرے علم میں کسی روایت میں جمعہ کے دن سرمہ لگانا ثابت نہیں ہے۔

تفصیل

’’سوال: جمعہ کے دن سرمہ لگانا ثابت ہے؟

جواب: میرے علم میں کسی روایت میں جمعہ کے دن سرمہ لگانا ثابت نہیں ہے، لیکن تلاش کی ضرورت ہے، مجھے فرصت نہیں ہے‘‘[1]۔

حوالہ جات

[1] الیواقیت الغالیۃ :جمعہ کے دن سرمہ لگانا ثابت ہے....،۲/۴۱۵۔