روایت: بارش کےپانی پر مختلف آیات و سورتیں پڑھ کر پینے سےشفاء کا حصول
باب: طب و صحت
بیماری، علاج، شفا اور صحت سے متعلق روایات۔
گروپ: معاشرت
14 روایات
روایت : ”مؤمن کا لعاب شفا ہے“، اس کے الفاظ
ثابت نہیں، لیکن مضمون صحیح ہے۔
روایت: ’’آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’الوقاية خير من العلاج‘‘. پرہیز علاج سے بہتر ہے‘‘۔
روایت: ’’رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: موسم ربیع (بہار) کی سردی کو غنیمت سمجھو، اس لئے کہ وہ تمہارے بدنوں پروہی عمل کرتی ہےجو تمہارے درختوں پر کرتی ہے، اورموسم خزاں کی سردی سے بچو، اس لئے کہ وہ تمہارے جسموں پروہی عمل کرتی ہے جو تمہارے درختوں پر کرتی ہے‘‘۔