روایت: ’’آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’الوقاية خير من العلاج‘‘. پرہیز علاج سے بہتر ہے‘‘۔
تفصیل
ملتی جلتی احادیث
روایت: شہد کی مکھیوں کا آپ ﷺ کو یہ بتانا کہ ہم پھلوں کا رس چوستے وقت آپﷺ پر درود بھیجتی ہیں، جس کی وجہ سے شہد میں مٹھاس پیدا ہوجاتی ہے۔
روایت: ’’آپ ﷺ نے فرمایا: ’’من تعمم قاعدا أو تسرول قائما ابتلاه الله تعالى ببلاء لا دواء له‘‘. جس نے بیٹھ کر عمامہ باندھا، یا کھڑے ہوکر پاجامہ یا شلوار پہنی تو اللہ تعالی اسے ایسی مصیبت میں مبتلا فرمائیں گے جس کی کوئی دواء نہیں ہوگی‘‘۔
روایت: ’’آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’من أراد أن ينظر إلى ميت يمشي على وجه الأرض، فلينظر إلى أبي بكر‘‘. جو شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ میت کو زمین پر چلتا ہوا دیکھے، تو اسے چاہیئے کہ وہ ابو بکر r کی طرف دیکھے‘‘۔
روایت:’’آپ ﷺ کا ارشاد ہے: جس بندے نے ایسی جگہ پر نگاہ ڈالی جہاں پر نگاہ ڈالنے سے منع کیا گیا ہے، تو اسے ایک نظر کے بدلے میں جہنم میں چالیس سال تک جلنا پڑے گا‘‘۔
روایت: ’’رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: موسم ربیع (بہار) کی سردی کو غنیمت سمجھو، اس لئے کہ وہ تمہارے بدنوں پروہی عمل کرتی ہےجو تمہارے درختوں پر کرتی ہے، اورموسم خزاں کی سردی سے بچو، اس لئے کہ وہ تمہارے جسموں پروہی عمل کرتی ہے جو تمہارے درختوں پر کرتی ہے‘‘۔