روایت:’’پیغمبر ﷺ نے فرمایا: ’’لاإله إلا هو الحي القيوم القائم على كل نفس بما كسبت‘‘. جو شخص اس دعا کو سحری کے وقت سات مرتبہ پڑھے گا، اس کو ہر ستارے کے بدلہ میں ہزار نیکیاں ملیں گی، اس کے ہزار گناہ معاف کر دئے جائیں گے، اور اتنے ہی درجہ بلند کردئے جائیں گے‘‘۔
باب: دعائیں و اوراد
مختلف مواقع کی دعائیں، اوراد اور دعا کی قبولیت سے متعلق روایات۔
گروپ: اذکار و دعوات
18 روایات
صحابی r کا نماز پڑھ کر، اللہ سے نمک مانگنا
’’سب سے افضل دعا یہ ہے کہ توکہے:اےاللہ ! امت محمدیہ پر رحمت عامہ فرما ‘‘۔
روایت: بسم اللہ پڑھ کے جو دعا مانگی جائے وہ رد نہیں کی جاتی
روایت: مسنون دعا:’’اللّهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه،وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتبابه‘‘.’’اےاللہ! ہمیں حق کا حق ہونا دکھا کر اس کی پیروی کی توفیق عطاء کر،اور باطل کا باطل ہونا دکھا کر اس سے بچنے کی توفیق عطاء کر‘‘۔
روایت: ’’ما خاب من استخار، ولا ندم من استشار،ولا عال من اقتصد‘‘. جواستخارہ کرے گا وہ نامراد نہیں ہوگا،اور جو مشورہ کرےگا اسے ندامت نہیں ہوگی، اور جو میانہ رویاختیار کرے گا وہ محتاج نہیں ہوگا۔
نیند اچاٹ ہونے کی مشہور دعا:’’اللّهم غارت النجوم، وهدأت العيون....‘‘.
ہر فرض نماز کے بعد:’’اللّهم أنت ربي لا إله إلا أنت عليك توكلت.... ‘‘.پڑھنے پر جنت الفردوس میں جگہ کا ملنا، اور ہر روز اللہ تعالی کاستر مرتبہ نظر رحمت سے دیکھنا، اور ستر حاجتوں کا پورا ہونا