روایت: بسم اللہ پڑھ کے جو دعا مانگی جائے وہ رد نہیں کی جاتی
تفصیل
یہ روایت شیخ عبدالقادر جیلانی l (المتوفی 561ھ) نے ’’الغنية لطالبي طريق الحق عز وجل‘‘[1] میں نقل کی ہے:
’’قال صلى الله عليه وسلم: لا يرد دعاء، أوله بسم الله الرحمن الرحيم‘‘. ہر وہ دعا جس کے شروع میں بسم اللہ پڑھی جائے وہ دعا رد نہیں کی جاتی۔
حوالہ جات
[1] الغنية:۱/۲۲۰،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعةالأولى ۱۴۱۷هـ .
[2] ربيع الأبرار:2/449،ت:عبد الأمير مهنا،مؤسسة العلمي ـ بيروت،الطبعة الأولى1412هـ .
[3] لمحات الأنوار:ص:483،ت:رفعت فوزي عبد المطلب،دار البشائر الإسلامية - بيروت،الطبعة الأولى 1418هـ .
[4] المستطرف في كل فن مستظرف:۲/3۳،مكتبة الجمهورية العربية ـ مصر .
[5] نزهة المجالس:1/ 26،دار الفكر ـ بيروت .
[6] تفسیر روح البیان:۱/۹،دار إحياء التراث العربي ـ بيروت .
[7] خزينة الأسرار:ص:93،المطبعة الخيرية،الطبعة1309هـ .
ملتی جلتی احادیث
روایت: آپ ﷺ کا جنت کی سیر کرنا، اور جنت کی چار نہروں کو دیکھنا جو کہ ’’بسم الله الرحمن الرحیم‘‘سے اس طرح نکل رہی ہیں کہ بسم اللہ کی ’’میم‘‘ سے پانی کی نہر، اور لفظِ اللہ کی ’’ھ‘‘سے دودھ کی نہر، اور الرحمن کی ’’میم‘‘ سے شراب کی نہر، اور الرحیم کی ’’میم‘‘سے شہد کی نہر نکل رہی ہے۔
ساری مخلوق کے نافرمان بن جانے کی صورت میں اللہ تعالی کےایک جانور کا ان سب کو نگل جانا
روایت: ’’علامة إعراض الله تعالى عن العبد اشتغاله بما لا يعنيه‘‘. بندہ کا غیر ضروری باتوں میں مشغول ہونا بندہ کی طرف سےاللہ تعالی کے منہ پھیر لینے کی علامت ہے۔
روایت: حضرت جابر r کے بیٹوں کا آپ ﷺکی دعا کی وجہ سے ذبح کے بعد دوبارہ زندہ ہونا
روایت: عید کے دن تین سو مرتبہ ’’سبحان الله وبحمده‘‘ پڑھ کرمسلمان مُردوں کو بخشنے پر ان کی قبروں میں ایک ہزار نور کا داخل ہونا۔