روایت: ایک کفن چور کا مردہ عورت سے زنا کرنا،پھر توبہ کرکےآپ ﷺ کی خدمت میں آنا۔
باب: توبہ و استغفار
توبہ، گناہ کی ندامت اور استغفار سے متعلق روایات۔
گروپ: اخلاق و آداب
14 روایات
آیت: {يَا أَيُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوا تُوبُوا إِلَى اللهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًا}. کی تفسیر میں نصوح نامی شخص کا قصہ بالکل غلط ہے۔
روایت: ’’آپ ﷺ نے فرمایا: مؤمن اپنے گناہ کو ایسا سمجھتا ہے کہ گویا ایک پہاڑ کے نیچے بیٹھا ہے اور وہ پہاڑ اس پر گرنے لگا، اور فاجر شخص گناہ کو ایسا سمجھتا ہے کہ گویا ایک مکھی بیٹھی تھی اڑادی‘‘۔
روایت: فرشتوں کا بندہ کی توبہ پر آسمان میں چراغاں کرنا۔