غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ پنجم)
55 احادیث ملیں
حکایت: ’’حضرت موسی e کو پیٹ میں درد ہوا تو انہوں نے اللہ سے شکایت کی،اللہ تعالی نے انھیں ایک جڑی بوٹی کھانے کو فرمایا۔۔۔‘‘۔
راویت: ’’پیغمبرﷺ نے فرمایا ہے: اے گستاخ مرید! کسی مرشد کی کبھی برابری نہ کر‘‘۔
روایت: جس نے دس محرم کے دن اثمد سرمہ لگایا تواس کی آنکھ کبھی نہیں دکھے گی۔
روایت: آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص اپنی بیٹی کا نکاح کفو ملنے کے باوجود نہ کرے اس کو بیٹی کی ہر ماہواری کے بدلہ ایک پیغمبر قتل کرنے کا گناہ ملتا ہے، اور قیامت کے دن اسے یہ ماہواری پلائی جائے گی۔
روایت: آپ ﷺ کا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکے پوچھنے پر فرمانا کہمیری تم سے محبت ایسی ہے جیسے رسی کی گرہ۔
روایت: آپ ﷺ کا زمزم کے کنویں میں لعاب دہن ڈال کر فرمانا کہ امت اس سے برکت حاصل کرے۔
روایت: آپ ﷺکا دودھ چھڑانے کے فوراً بعد یہ کلمات کہنا:الله أکبر کبیرا، والحمد لله کثیرا، وسبحان الله بكرة و أصیلا.
روایت: ابو جہل نے آپ ﷺ کو بدصورت کہا(معاذ اللہ)، حضرت ابوبکر r نے خوبصورت کہا، آپ ﷺ نے دونوں کو سچا قرار دیا، اور لوگوں کے پوچھنے پر بتایا کہ میں ایک آئینہ ہوں مجھ میں ہر شخص وہی دیکھتا ہے جو وہ خود ہے۔
روایت: اللہ کے راستے میں دعا ایسے قبول ہوتی ہے جیسے بنی اسرائیل کے انبیاء E کی دعا قبول ہوتی تھی۔
روایت: اُس شخص کا منہ ٹیڑھا رہ جانا جس نے حضورﷺ کا نام تمسخر کے ساتھ لیا تھا۔