التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

اشعث بن محمد کِلابی

ایک روایت میں تذکرہ

اشعث بن محمد کِلابی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

سند میں موجود راوی اشعث بن محمد کِلابی کے بارے میں ائمہ رجال کا کلام

حافظ ذہبیl ’’ميزان‘‘[50] میں لکھتے ہیں:’’أتى بخبر موضوع‘‘. اشعث بن محمد کِلابی ایک  من گھڑت خبر لایا ہے۔

حافظ ابن حجر عسقلانیl نے ’’لسان الميزان‘‘[51] میں حافظ ذہبیl کے قول پر اعتماد کیا ہے۔

حافظ ذہبیl ’’المغنی‘‘[52] میں فرماتے ہیں:  ’’جاء بحديث موضوع‘‘. اشعث بن محمد کِلابی ایک  من گھڑت حدیث لایا ہے۔

حافظ ذہبیl ’’ذيل دیوان الضعفاء‘‘[53] میں فرماتے ہیں: ’’مجهول، وحديثه كذب‘‘.یہ مجہول ہے ، اور اس کی حدیث جھوٹی ہے۔

علامہ ابن عراق l نے ’’تنزيه الشريعة‘‘[54] میں اشعث بن محمد کِلابی کو وضاعین و متہمین کی فہرست میں شمار کیا ہے۔

حوالہ جات

[50] ميزان الاعتدال:۱/269،رقم:1005،ت:علي محمد البجاوي،دار المعرفةـ بيروت .

[51] لسان الميزان:2/203،رقم:1292،ت:عبد الفتاح أبو غدة،دار البشائر الإسلامية ـ بيروت،الطبعة الأولى ۱۴۲۳هـ .

[52] المغني في الضعفاء:۱/۱۲۹،رقم:۷۶۳،ت:أبو الزهراء حازم القاضي،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى ۱۴۱۸هـ .

[53] ذيل ديوان الضعفاء:ص:24،رقم:72،ت:حماد بن محمد الأنصاري،مكتبة النهضة الحديثة ـ مكة،الطبعة 1387هـ .

[54] تنزيه الشريعة:۱/۴۰،رقم:۳۰۹،ت:عبد الوهاب عبد اللطيف وعبد الله محمد،دار الكتب العلمية ـ بيروت، الطبعة الثانية1401هـ .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ