رسول اللہﷺ کی ولادت کے سال ہر حاملہ عورت کےگھر لڑکے کا پیدا ہونا
حکم: اس روایت کو علامہ مَقْرِیْزِی l نے قصہ گولوگوں کی مزین کردہ روایت کہا ہے، اور علامہ سیوطی l نے فرمایا ہے کہ اس میں شدید نکارت ہے، اس لئے اسے رسول اللہ ﷺ کی جانب منسوب کرنا درست نہیں ہے۔
تفصیل
روایت پر ائمہ کا کلام
حوالہ جات
[1] إمتاع الأسماع:۴/۵۸،ت:محمد عبد الحميد النميسي،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى۱۴۲۰هـ .
[2] إمتاع الأسماع:۴/۵۹،ت:محمد عبد الحميد النميسي،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى۱۴۲۰هـ .
[3] الخصائص الكبرى:۱/۸۳،دار الكتب العلميةـ بيروت،الطبعة الخامسة۱۴۳۸هـ .
[4] إنسان العيون:۱/۶۱،المطبعة العامرة الزاهرةـ مصر،الطبعة۱۲۹۲هـ .
[5] المواهب اللدنية:۱/۱۲۴،ت:صالح أحمد الشامی،المکتب الإسلامی ـ بيروت،الطبعة الثانية ۱۴۲۵هـ .
[6] شرح المواهب:۱/۲۰۹،ت:صالح أحمد الشامی،دار الكتب العلميةـ بيروت،الطبعة الأولى۱۴۱۷هـ
ملتی جلتی احادیث
روایت: حضرت آدمe کا، حضرت حواء علیا السلام کےمہر میں آپﷺپر درود پڑھنا
روایت : نبی کریم ﷺ کا گہوارے میں چاند سے گفتگو کرنا،اور آپ ﷺ کی انگلی کے اشارے سے چاند کا حرکت کرنا۔
ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ چوتھا کلمہ پڑھنے سے ہر رکعت پرایک سال کی عبادت کا ثواب
روایت: ایک کفن چور کا مردہ عورت سے زنا کرنا،پھر توبہ کرکےآپ ﷺ کی خدمت میں آنا۔
روایت: حضرت لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا: اے بیٹے!علماء کی مجالس کو لازم پکڑو، حکماء کے کلام کو سنو، اس لئے کہ اللہ تعالیمردہ دل کو حکمت کے نور سے ایسے زندہ کرتے ہیں جیسےبارش کے قطروں سے مردہ زمین کو زندہ کرتے ہیں۔