غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ چہارم)
70 احادیث ملیں
ابلیس کو ایسی دعا کا یاد ہونا جس سے اللہ تعالی تمام گنا ہ معاف کردیں گے
ایک شخص کے بارے میں جبرائیلe نے کہا: آج یہ اللہ تعالی کا مہمان ہے،وہ ساری رات پریشان رہا، اللہ تعالی نے فرمایا : میں نے اس کی اس تکلیف کے بدلے اس کے ستر (۷۰) سال کے گناہ معاف کردیئے
حافظ قرآن کےلئے جنت میں رَیَّان نہر پر مرجان سے بنا شہر
حضرت بلال r کا آپ ﷺ کی اونٹنی کی نکیل پکڑ کرجنت میں داخل ہونا۔
حضرت سعد بن ابی وقاصr کی قبر کا چین میں ہونا
حکایت : عبد اللہ بن قلابہ کا شداد کی عجیب و غریب جنت دیکھ کرحضرت امیر معاویہ r کو اس کے احوال سنانا، پھر کعب احبارlکا اُن کی تصدیق کرنا۔
رسول اللہﷺ کی ولادت کے سال ہر حاملہ عورت کےگھر لڑکے کا پیدا ہونا
روايت: ’’ لكل شيء آفة، وللعلم آفات‘‘.ہر چیز کی آفت ہوتی ہے، اور علم کی بہت سی آفتیں ہیں۔
روایت : حبیب بن مالک کا آپ ﷺ سے شقِ قمر کا معجزہ طلب کرنااور آپ ﷺ کی برکت سے اس کی بیٹی سطیحہ کا ٹھیک ہونا۔
روایت : حضر موت کے وفد کے سامنے کنکریوں کا آپ ﷺکی مٹھی میں تسبیح پڑھنا