التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ نہم)

روایت:جس میں مسواک کے چوبیس (۲۴) فضائل مذکور ہیں۔

حکم: حافظ ابن دقیق العید l فرماتے ہیں: ’’اس کے متن میں نکارت ہے، اور یہ موقوف ہے، مرفوع نہیں ہے‘‘،حافظ ابن ملقنl نے حافظ ابن دقیق العید l کے کلام پر اعتماد کیا ہے، حافظ عراقی l فرماتے ہیں: ’’خالد بن معدان کا ابو درداء r سے سماع نہیں ہے، اور حدیث کے متن میں نکارت ہے، اور یہ موقوف ہے‘‘،حافظ ابن حجر عسقلانیl فرماتے ہیں: ’’اس کی کوئی اصل نہیں ہے، نہ کسی صحیح طریق میں، اور نہ ہی کسی ضعیف طریق میں‘‘، علامہ لکھنویl نے حافظ ابن حجر l کے کلام پر اعتماد کیا ہے، الحاصل اسے رسول اللہ ﷺ کے انتساب سے بیان کرنا درست نہیں ہے، واللہ اعلم۔

تفصیل

روایت پر ائمہ کا کلام

حوالہ جات

[1]  الإمام في معرفة أحاديث الأحكام:1/349،مخطوط من الشاملة .

[2]  الإمام في معرفة أحاديث الأحكام:1/351،مخطوط من الشاملة .

[3] البدر المنير:۲/۲۷،ت:مصطفى أبو الغيط وعبد الله بن سليمان وياسر بن كمال،دار الهجرة ـ الرياض، الطبعة الأولى1425هـ .

[4] فيض القدير:۴/4۵1،دار المعرفة ـ بيروت،الطبعة الثانية1391هـ .

[5] تلخيص الحبير:1/248،ت:عادل أحمد عبد الموجود،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى1419هـ .

[6] أحكام السواك من السعاية:ص:61،ت:صلاح محمد أبو الحاج،مركز أنوار العلماء للدراسات،الطبعة الأولى1441هـ .

[7] صحیح ابن خزیمة:1/70،رقم:135،ت:محمد مصطفى الأعظمی،المکتب الإسلامی ـ بیروت،الطبعة ۱۴۰۰هـ .

ملتی جلتی احادیث