التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

جمعہ کے دن زہرہ کے نام کی نماز، سراسر تہمت ہے۔

تفصیل

سوال (۱۴)  زہرہ  کون تھی اور  جمعہ  کے  دن  اس  کے  نام  کی  نماز  کیوں پڑھی جاتی  ہے ؟

جواب:  زہرہ کی تاریخ بتانا اہل اسلام کے ذمہ ضروری نہیں اور نہ کوئی اس کے  نام  کی  نماز  پڑھتا  ہے،  سراسر  تہمت  ہے[1]۔

حوالہ جات

[1] امدادالفتاویٰ : کتاب العقائدوالکلام  ، ۶/۱۶۶،  مکتبہ دارالعلوم، کراچی ۔