ایک شخص کے بارے میں جبرائیلe نے کہا: آج یہ اللہ تعالی کا مہمان ہے،وہ ساری رات پریشان رہا، اللہ تعالی نے فرمایا : میں نے اس کی اس تکلیف کے بدلے اس کے ستر (۷۰) سال کے گناہ معاف کردیئے
تفصیل
ملتی جلتی احادیث
روایت: علم نجوم کی ماہر قوم کے ایک بچہ کا حساب کرکےحضرت جبرائیل e کو یہ کہنا کہ جبرائیل یا تو آپ ہیں یا میں ہوں
روایت: 1 جمعہ کے دن یا رات کے علاوہ انتقال کرنے والے گناہ گار مسلمان سے جمعہ کے دن اور رات کے آنے پر عذاب اٹھا لیا جاتا ہے، پھر یہ عذاب قیامت تک نہیں لوٹتا 2 جمعہ کے دن اور رات میں کافر سے بھی عذاب اٹھا لیا جاتا ہے، مگر اس کے بعد لوٹا دیا جاتا ہے۔
روایت: ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا:’’ اے اللہ کے رسول! کیا میرا کالا رنگ اور میرے چہرے کی بد صورتیمیرے جنت میں داخلے سے مانع ہے‘‘، اس قصہ میں یہ بھی ہے کہ یہصحابی r اپنے نکاح کا سامان خریدنے بازار گئے، جہاں جہاد فی سبیل اللہکی آواز لگی تو یہ نکاح کا سامان لینے کے بجائے سامانِ جہاد خرید کر جہادمیں شریک ہو ئے اور وہاں شہید ہوگئے، اس قصہ کے آخر میں ہےکہان کی شہادت کے بعد آپﷺ نے فرمایا: ’’میرا اس سے چہرا پھیرنااس وجہ سے تھا کہ میں نے حور عین بیویوں کو دیکھا جوکھلی پنڈلیوں اورآشکارہ پازیب کے ساتھ تیزی سے اس کی جانب آرہی تھیں، چنانچہ میں نے حیاء کی وجہ سے ان سے چہرا پھیر لیا ‘‘۔
روایت: آپ ﷺ کا حضرت معاذr کو تعزیتی خط
روایت: قبر کا حافظ قرآن کے بارے میں کہنا کہ میں حافظِ قرآن کاگوشت کیسے کھاسکتی ہوں جبکہ اس کے پیٹ میں اللہ کا کلام ہے۔