التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

روایت: ” گائے کے سینگ بدلنے سے زلزلہ ہو تا ہے“، کو ئی معتبر روایت اس میں ثابت نہیں۔

تفصیل

”۔۔۔ یہ مشہور کہ گائے کے سینگ بدلنے سے زلزلہ ہو تا ہے،کو ئی معتبر روایت اس میں ثابت نہیں، اس لئے عقیدہ نہ رکھنا چاہیے ۔۔۔“[1]۔

حوالہ جات

[1] اخبار الزلزلہ : رفع اشتباہ،ص: ۵، مالک کتب خانہ اشرفیہ دریب کلان،دہلی ۔

علامہ ابن قیم الجوزیہ ؒ نے ”المنار المنيف“(ص:۷۸)میں اسے من گھڑت روایات کے تحت لکھا ہے،نیز علامہ محمدبن خلیل طرابلسیؒ نے بھی  ”اللؤلؤ المرصوع“ (ص:۵۲) میں اسے من گھڑت کہا ہے۔