التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ ودیگر اکابر عظام کا من گھڑت روایات پر تعاقب

’’عہد نامہ‘‘ کے پڑھنے میں کچھ حرج نہیں، مگر اس کا ثواب جو لکھا ہے وہ غلط ہے۔

تفصیل

’’سوال:   عہد نامہ‘‘ ایک چھوٹی کتاب ہے، اور اس کے پڑھنے کا ثواب حد درجہ لکھا ہے، یہ  ’’عہد نامہ ‘‘ اور اس کی اسناد معتبر ہے یا غیر معتبر  ؟

جواب: ’’عہد نامہ‘‘ کے پڑھنے میں کچھ حرج نہیں، مگر اس کا ثواب جو لکھا ہے وہ غلط ہے‘‘[1]۔

حوالہ جات

[1] تالیفات رشیدیہ : عہد نامہ کا پڑھنا ، ص: ۲۲۲، ادارہ اسلامیات لاہور ۔