روایت: ’’آپ ﷺ کے ابو طالب کے ساتھ شام کے سفر میں ابو بکر r اور بلال r کا ساتھ ہونا، اور راہب کی تنبیہ پر حضرت ابو بکر صدیق r کا نبی ﷺ کے ساتھ حضرت بلال r کو واپس بھیجنا‘‘۔
باب: ولادت و ابتدائی حالات
نبی کریم ﷺ کی ولادت، بچپن، رضاعت اور نبوت سے پہلے کے واقعات۔
گروپ: سیرت
8 روایات
روایت: آپ ﷺ کا بچپن میں گم ہونا، پھر حضرت حلیمہ سعدیہ کا پریشان ہونا، اور ایک بوڑھے کا حضرت حلیمہ کو بتوں کے پاس لے جانا، اور آپ ﷺ کا نام سن کر بتوں کا گرجانا۔
رسول اللہﷺ کی ولادت کے سال ہر حاملہ عورت کےگھر لڑکے کا پیدا ہونا
روایت : نبی کریم ﷺ کا گہوارے میں چاند سے گفتگو کرنا،اور آپ ﷺ کی انگلی کے اشارے سے چاند کا حرکت کرنا۔
روایت: حضرت شیماء R کا بکریاں چرانے کےلئے والدہ کو اپنے رضاعی بھائی محمد ﷺ کو اپنے ساتھ بھیجنے کا کہنا، اور وجہ یہ بتانا کہ بکریاں جلدی سے چر کر بھائی کے پاس آکر بیٹھ جاتی ہیں، اور ان کا چہرہ دیکھتی رہتی ہیں۔
روایت: آپ ﷺکا دودھ چھڑانے کے فوراً بعد یہ کلمات کہنا:الله أکبر کبیرا، والحمد لله کثیرا، وسبحان الله بكرة و أصیلا.
روایت: ”میں عادل بادشاہ (نوشیرواں) کے زمانے میں پیدا ہوا ہوں“، اس کی کچھ اصل نہیں۔
مشہور مصرع کہ ”فلک پر دھوم تھی احمد رسول اللہ ﷺ آتے ہیں“، یہ جھوٹ ہے، حدیث ِ بخاری کے خلاف ہے۔