التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

مشہور مصرع کہ ”فلک پر دھوم تھی احمد رسول اللہ ﷺ آتے ہیں“، یہ جھوٹ ہے، حدیث ِ بخاری کے خلاف ہے۔

تفصیل

مصرع مشہور ہوا کہ”فلک پر دھوم تھی احمد رسول  اللہ ﷺ  آتے ہیں“، ایک عالم فاضل نے کہا تھا : یہ جھوٹ ہے، حدیثِ بخاری کے خلاف ہے، اس میں ہے: {استفتح جبرئیل، قیل: من معك؟} [جبرائیل e نے دروازہ کھلوایا تو پوچھا  گیا  کہ  آپ  کے  ساتھ  کون  ہے؟]  ان  کو  خبر  ہی  نہ تھی،  دھوم  کہاں؟[1]۔

حوالہ جات

[1] ملفوظات حکیم الامت :معراج کے متعلق ایک غلط قصہ   ،  ۱۵/۷۶،ادارہ   تالیفات اشرفیہ،ملتان ۔