روایت: ’’نبی ﷺ نے فرمایا: ’’صلاة النهار عجماء‘‘. دن کی نماز گونگی ہوتی ہے (یعنی دن کی نمازوں میں بلند آواز سے قرأت نہیں کی جاتی)‘‘۔
باب: فضائلِ نماز
نماز اور اس کے ارکان کی فضیلت و انعامات۔
گروپ: طہارت و نماز
11 روایات
روایت: ’’ الصلاة تسود وجه الشيطان‘‘. نماز شیطان کا منہ کالا کرتی ہے۔
روایت: ’’رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’من صلى صلاة لم يدع فيها للمؤمنين والمؤمنات فصلاته خداج‘‘. جس نے نماز پڑھی اور اس میں مؤمن مردوں اور مؤمن عورتوں کےلئے دعا نہ کی تو اس کی نماز نامکمل ہے‘‘۔
روایت: ’’ آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’إن الله عز وجل إذا نظر إلى عبد منهم في الصلاة غفر لمن وراءه من الناس‘‘. اللہ عز وجل جب نماز میں کسی بندہ پر نظر فرما لیں تو اس کی اور اس کے پیچھے والے لوگوں کی مغفرت فرما دیتے ہیں‘‘۔
نماز مؤمن کی معراج ہے
نماز کے مختلف ارکان و اعمال پر اجر
پانچ نمازوں پر پانچ انعام
روایت: ’’نماز مؤمن کی معراج ہے‘‘،یہ حدیث نہیں ہے، کسی کا مقولہ ہے۔
روایت: ایک صحابی r کا نماز پڑھنے کے بعد فوراً نکل جانا، اور آپﷺ کے پوچھنے پر بتانا کہ گھر میں صرف یہی ایک ہی چادر ہے، لہذا میں گھر جاکر یہ چادر اپنی اہلیہ کو دیتا ہوں اور وہ نماز ادا کرتی ہیں، پھر آپﷺ کا صحابی r کو اپنی چادر عطا کرنا، اور صحابی r کا تاخیر سے گھر پہنچنا، اور اہلیہ کے پوچھنے پر پورا قصہ بتانا، اور صحابی r کی اہلیہ کا یہ کہنا کہ آج آپﷺ کے سامنے اپنے رب کی شکایت کر کے آئے ہو۔
روایت: تشہد کی حالت میں جس شخص کی انگلیاں گھٹنوں سے نیچے ہوں گی تو وہ قیامت کے دن کاٹ دی جائیں گی۔