روایت:’’نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے: جس نے سب سے پہلے رمضان المبارک کی اطلاع دی اس کو جہنم سے آزاد کردیا جاتا ہے‘‘۔
باب: روزہ و رمضان
روزہ، سحری و افطار، رمضان، تراویح اور اعتکاف کے فضائل۔
گروپ: عبادات
9 روایات
روایت: تراویح کی مشہور دعا: ’’سبحان ذي الملك والملكوت، سبحان ذي العزة والعظمة والهيبة والقدرة والكبرياء والجبروت، سبحان الملك الحي الذي لاينام ولا يموت، سبوح قدوس ربنا ورب الملائكة والروح، اللهم أجرنا من النار، يا مجير،يا مجير،يا مجير‘‘.
روایت: ’’روزہ رکھنے کی وجہ سے امت محمدیہ ﷺ کے ہونٹوں کا خشک ہوجانا اور رنگ کا زرد پڑجانا، اور اس پر باری تعالی کی طرف سے ان کا اکرام فرمانا‘‘۔
روایت: ’’رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ اعتكاف عشر في رمضان كحجتين وعمرتين‘‘. رمضان میں دس دن کا اعتکاف کرنا دو حج اور دو عمروں کی طرح ہے‘‘۔
روایت: ’’إذاسلِم رمضان سلِمت السنة، وإذا سلِمت الجمعة سلِمت الأيام ‘‘.
اگر رمضان شریف ٹھیک رہا،تو پورا سال ٹھیک رہےگا، اور اگر جمعہ ٹھیک رہا تو پورا ہفتہ ٹھیک رہے گا۔
افطار کی دعا: ’’اللّهم لك صمت وبك آمنت وعليك توكلت وعلى رزقك أفطرت‘‘.
روایت: ’’آپ ﷺ نے فرمایا: جب اللہ تعالی نے آدمe کو زمین پر اتارا تو اپنی بھول کے غم کی وجہ سے ان کا چہرہ سیاہ ہوگیا تھا،اب اللہ رب العزت نے ان کو مہینے میں تین روزے رکھنے کے بارے میں فرمایا، تو ان تین دنوں کے روزے رکھنے کی وجہ سے ان کے چہرے کی سیاہی ان کے چہرے کے نور میں تبدیل ہوگئی‘‘۔
روایت: ’’جس نے اپنے بھائی کے حق کی وجہ سے افطار کیا اس کےلئے ایک ہزار روزوں کا ثواب لکھا جاتا ہے‘‘۔
ماہِ رمضان کے آخر ی خطبہ میں {الوداع الوداع یا شهر رمضان }، پڑھنا بالکل بے اصل ہے۔