روایت: ’’رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالی نے فرشتوں میں سے ایک فرشتے کو وحی فرمائی کہ فلاں فلاں شہر کو ان میں رہنے والوں پر پلٹ دو، فرشتے نے عرض کیا: اے پروردگار! اس شہر میں آپ کا بندہ ہے جس نے پلک جھپکنے کے بقدر آپ کی نافرمانی نہیں کی، اللہ تعالی نے فرمایا: اس شہر کو اس بندہ پر اور ان پر پلٹ دو، کیونکہ اس کے چہرے پر میری وجہ سے کبھی بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی‘‘۔
باب: دعوت و تبلیغ
دعوت الی اللہ اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے فضائل۔
گروپ: عبادات
10 روایات
روایت: ’’رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: ایک بستی والوں کو عذاب دیا گیا جس میں دس ہزار لوگ تھے، جن کا عمل انبیاءE کا عمل تھا، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! یہ کیسے ہوا؟ آپﷺ نے فرمایا: وہ اللہ تعالی کی وجہ سے غضبناک نہیں ہوتے تھے، اور نیکی کا حکم نہیں کرتےتھے اور نہ ہی برائی سے روکتے تھے‘‘۔
روایت: ’’ آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’ أوصيكم بالشباب خيرا، فإنهم أرق أفئدة، إن الله بعثني بشيرا ونذيرا، فحالفني الشباب وخالفني الشيوخ، ثم قرأ:’’فطال عليهم الأمد فقست قلوبهم‘‘. میں تمہیں جوانوں سے بھلائی کی وصیت کرتا ہوں، کیوں کہ ان کے دل زیادہ نرم ہوتے ہیں، اللہ تعالی نے مجھے خوش خبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے، پھر جوانوں نے مجھ سے عہد وپیمان کیا، اور بوڑھوں نے میری مخالفت کی، پھر آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ’’پھر ان پر ایک زمانہ دراز گزر گیا، پھر ان کے دل سخت ہوگئے‘‘۔
داعی کے ہربول پرایک سال کی عبادت کا اجر
داعی کےقبرستان سے گزرنے پر، مردوں سےچالیس روز تک عذاب معاف ہوجاتا ہے
’’أميتوا الباطل بترك ذكره‘‘.باطل کا ذکر ہی چھوڑ کر اسے ختم کیا کرو۔
امربالمعروف ونہی عن المنکر کرنے والوں کے لئے جنتایسے مزین کی جاتی ہے جس طرح ام المؤمنین ام سلمہRآپﷺ کے لئے مزین ہوتی ہیں
ایک آدمی کا راہ راست پر آجا نا، داعی کی نجات کے لئے کا فی ہے
روایت: ’’اگر کوئی شخص جماعت کا رہبر ہوگا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ رہبر بنا کر جنت میں لےجائیں گے‘‘،ان لفظوں کے ساتھ یہ حدیث نہیں ملی۔
روایت: دوسروں کو اللہ تعالی کی جانب دعوت دینے /امر بالمعروف ونہی عن المنکرکرنے پر حور سے نکاح۔