التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کافنی جائزہ (حصہ ہشتم)

روایت: دوسروں کو اللہ تعالی کی جانب دعوت دینے /امر بالمعروف ونہی عن المنکرکرنے پر حور سے نکاح۔

حکم: حافظ عراقی l فرماتے ہیں:’’میں اس کی اصل پر مطلع نہیں ہوسکا، اور یہ منکر ہے‘‘، علامہ مرتضی زبیدی l نے حافظ عراقی l کے کلام کونقل کرنے پر اکتفاء کیا ہے، علامہ تاج الدین سبکیl نے زیر بحث روایت کو ان روایات میں شمار کیا ہےجن کی سند ان کو نہیں مل سکی ہے، چنانچہ زیر بحث روایت کو آپﷺ کے انتساب سے بیان کرنا درست نہیں ہے، واللہ اعلم۔

تفصیل

حوالہ جات

[1] إحياءعلوم الدين:ص:786،دار ابن حزم ـ بيروت،الطبعة الأولى1426هـ .

[2] تنبيه الغافلين عن أعمال الجاهلين وتحذير السالكين من أفعال الجاهلين:1/29،ت:عبد اللطيف حسن عبد الرحمن،دار الكتب العلمية ـ بيروت .

[3]  المغني عن حمل الأسفار:۱/۵۸۷،رقم:۲۲۵۰،ت:عماد الدين عباس سعيد،دار الکتب العلمیة ـ بيروت، الطبعة الأولى ۱۴07هـ .

[4]  إتحاف السادة المتقین:۸ /۲۲،دارالکتب العلمیة ـ بيروت،الطبعة۱۴۳۳هـ .

[5]   طبقات الشافعية الكبرى:۶/۳21،ت:محمود محمد الطناحي وعبد الفتاح محمد الحلو،هجر للطباعة والنشر، الطبعة الثانية۱۴۱۳هـ .

ملتی جلتی احادیث