روایت:ریا کاری کے ساتھ تسبیح کرنا کوڑی کا سبزہ ہے
باب: اخلاص و اصلاحِ قلب
اخلاص، ریاکاری، دل کی صفائی، غور و فکر اور محاسبۂ نفس۔
گروپ: اخلاق و آداب
17 روایات
روایت: ’’إن الشاب المؤمن لو يقسم على الله تعالى لأبره‘‘.اگر مومن نوجوان اللہ تعالی پر کسی بات کی قسم کھالے تو اللہ تعالیٰاس کی قسم کو ضرور پورا فرماتے ہیں۔
روایت: ’’علامة إعراض الله تعالى عن العبد اشتغاله بما لا يعنيه‘‘. بندہ کا غیر ضروری باتوں میں مشغول ہونا بندہ کی طرف سےاللہ تعالی کے منہ پھیر لینے کی علامت ہے۔
روایت: ’’من لم يملك عينه فليس القلب عنده‘‘.جس شخص کی آنکھ اس کے قبضے میں نہیں ہے،اس کا دل بھی اس کے قابو میں نہیں ہے۔
روایت: ’’ایک گھڑی کا غور و فکر ساٹھ یا اسّی سال کی عبادت سے افضل ہے‘‘۔
اس کے الفاظ تو ثابت نہیں ہیں،لیکن معنی ثابت ہے
روایت: ”قلب خانۂ خدا ہے“، لفظا ً اس کی کوئی اصل نہیں، البتہ اس کے قریب المعنیٰ ایک دوسری روایت ثابت ہے۔
کسی کا کلام یا کتاب سننے یا دیکھنے سے اس کے مصنف کا خفی اثر قلب پر پڑتا ہے۔