روایت: ’’عجلوا الطاعات قبل الفوت‘‘. عبادات کو فوت ہونے سے پہلے پورا کرو۔
باب: اتباعِ سنت و اعمالِ صالحہ
سنت کی پیروی، نیکی میں جلدی اور وقت کی قدر سے متعلق اقوال۔
گروپ: اخلاق و آداب
14 روایات
روایت: ’’هلك المسوفون‘‘. ٹالنے والے ہلاک ہوگئے۔
روایت: ’’اگر موسیٰ e اور عیسیٰ e زندہ ہوتے تو انہیں بھی میری تابعداری کے سوا چارہ کار نہیں ہوتا‘‘، اس حدیث میں حضرت عیسیٰ e کا ذکر غلط ہے۔
روایت: ’’رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’أفضل العبادات أحمزها‘‘. عبادات میں افضل عبادت وہ ہے جس میں مشقت زیادہ ہو‘‘۔