التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

محمد بن نشر مدنی

ایک روایت میں تذکرہ

محمد بن نشر مدنی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

سند میں موجود راوی محمد بن نشر مدنی کے بارے میں  ائمہ رجال کا کلام

حافظ ازدی l ، محمد بن نشر مدنی کے بارے میں فرماتے ہیں: ’’متروك الحديث، مجهول‘‘[25]. محمد بن نشر مدنی متروک الحدیث، مجہول راوی ہے۔

حافظ ابن جوزی l نے ’’الضعفاء‘‘[26] میں، حافظ ابن قیمl نے ’’جلاء الأفهام‘‘[27] میں اور علامہ ابو العباس مقریزی l نے ’’إمتاع الأسماع‘‘[28] میں حافظ ازدی l کے قول پر اعتماد کیا ہے۔

حافظ ذہبی l ’’ميزان‘‘[29] اور ’’المغني‘‘[30] میں فرماتے ہیں: ’’عن عمرو بن نجيح، نكرة لا يعرف‘‘.عمرو بن نجیح سے روایت کرتا ہے، ’’نکرۃ‘‘ ہے، اس کی معرفت نہیں ہے۔

حوالہ جات

[25] انظر الضعفاء والمتروکین:3/104،رقم:3228،ت:عبدالله القاضی،دار الکتب العلمیة ـ بیروت،الطبعة الأولى  ۱۴06هـ . 

[26]الضعفاء والمتروکین:3/104،رقم:3228،ت:عبدالله القاضی،دار الکتب العلمیة ـ بیروت،الطبعة الأولى ۱۴06هـ . 

[27] جلاء الأفهام في فضل الصوة والسلام على محمد خير الأنام:ص:4۴۰،ت:شعيب الأرناؤوط وعبد القادر الأرناؤوط،دار العروبة ـ الكويت،الطبعة الثانية۱۴07هـ .

[28] امتاع الأسماع:11/152،ت:محمد عبد الحميد النميسي،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى 1420هـ .

[29] ميزان الاعتدال:4/55،رقم:8256،ت:علي محمد البجاوي،دار المعرفة ـ بيروت .

[30] المغني في الضعفاء:2/382،رقم:6041،ت:أبو الزهراء حازم القاضي،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى 1418هـ .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ