التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

ابو علی احمد بن حسن بن علی بن حسین مقری المعروف بدُبَیس خیاط

ایک روایت میں تذکرہ

ابو علی احمد بن حسن بن علی بن حسین مقری المعروف بدُبَیس خیاط کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

سند میں موجود راوی ابو علی احمد بن حسن بن علی بن حسین مقری المعروف بدُبَیس خیاط کے بارے میں ائمہ رجال کے اقوال

حافظ خطیب بغدادی l ’’تاریخ بغداد‘‘[11] میں فرماتے ہیں: ’’منكر الحديث‘‘.

حافظ ابو الحسن دار قطنی l لکھتے ہیں: ’’ ليس بثقة‘‘ [12].

حافظ ذہبی l نے ’’المغني‘‘[13] میں حافظ ابو الحسن دار قطنی l کے کلام کو نقل کرنے پر اکتفاء کیا ہے۔

اسی طرح حافظ ابن حجر عسقلانی l نے’’ لسان المیزان‘‘[14] میں حافظ خطیب بغدادی l کے کلام کو نقل کرنے پر اکتفاء کیا ہے۔


 

حوالہ جات

[11] تاريخ بغداد:۴/۳۰۸،رقم:۲۰۳۸،ت:مصطفى عبد القادر عطا،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الثانية ۱۴۲۵هـ .

[12] تاريخ بغداد:۴/۳۰۹،رقم:۲۰۳۸،ت:مصطفى عبد القادر عطا،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الثانية ۱۴۲۵هـ .

[13] المغني في الضعفاء:۱/۶۳،رقم:۲۶۴،ت:أبي الزهراءحازم القاضي،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى۱۴۱۸هـ .

[14] لسان الميزان:۱/۴۳2،رقم:۴۴۹،ت:سلمان عبدالفتاح أبوغدة،دار البشار الاسلإميةـ بيروت،الطبعة الأولى ۱۴۲۳هـ .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ