التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ دوم)

نیک عورت کا اپنے خاوند سے پانچ سو(۵۰۰)سالپہلے جنت میں جانا

تفصیل

حوالہ جات

[1]  صفة الجنة: ۲/ ۱۵۰، رقم: ۲۹۹، ت: علي رضا بن عبد الله، دار المأمون للتراث – دمشق،ط:۱۴۱۵ هـ .

[2]  سند کے راویوں کے بارے میں ائمہ کے اقوال:

1 شهر بن حوشب (المتوفی:۱۱۲ هـ): حافظ ابن حجر l فرماتے ہیں: ’’صدوق، كثير الإرسال والأوهام‘‘. یہ صدوق ہیں اور ان کی مراسیل اور اوہام زیادہ ہیں (تقريب التهذيب:ص:۲۶۹،رقم:۲۸۳۰)۔حافظ ذہبی l نے انہیں اپنی کتاب ’’ذكر أسماء من تكلم فيه وهو موثق‘‘ (ص:۲۶۵،رقم:۱۶۲) میں ذکر کیا ہے،آپ فرماتے ہیں: ’’من علماء التابعين، وثقة أحمد وابن معين، وقال أبو حاتم: ما هو بدون أبي الزبير، وقال النسائي وغيره: ليس بالقوي‘‘.

2 رجل من أهل الشام: ابہام دور نہیں ہو سکا۔

3 محمد بن ثابت العبدی أبوعبدالله البصری:حافظ ابن حجرl فرماتے ہیں: ’’صدوق لين الحديث‘‘. یہ صدوق،لین الحدیث ہے (تقريب التهذيب:ص:۴۷۱،رقم:۵۷۷۱)۔حافظ ذہبی l فرماتے ہیں: ’’قال غير واحد: ليس بالقوي د ق‘‘. ایک سے زائد محدثین نے انھیں ’’ لیس بالقوی‘‘ کہا ہے (الكاشف: ص:۱۶۱،رقم:۴۷۵۶)۔

4 یزید بن هارون أبو خالد السُلَمِي( المتوفی:۲۰۶هـ): حافظ ابن حجرl ’’تقريب التهذيب‘‘ (ص:۶۰۶، رقم:۷۷۸۹) میں فرماتے ہیں: ’’ ثقة، متقن، عابد‘‘. یہ ثقہ،عابد،متقن ہیں۔

5 یعقوب بن أبراهيم بن کثیر أبو یوسف الدَوْرَقِی(المتوفی:۲۵۲هـ):حافظ ابن حجرl فرماتے ہیں: ’’ثقة، وكان من الحفاظ‘‘. (تقريب التهذيب: ص:۶۰۷،رقم:۷۸۱۲)۔

6 الحکم بن معبد بن أحمد أبو عبد الله الخزاعى(المتوفی:۲۹۵ هـ):حاظ ابونعیم اصبہانی l ’’تاريخ أصبهان‘‘ (ص:۲۹۵) میں فرماتے ہیں: یہ ثقہ اور کثیر الحدیث شخص ہیں۔

7 عبد الله بن محمد بن جعفر بن حيّان أبو محمد(المتوفى: ۳۶۹ هـ): یہ مشہور محدث ابوالشیخ اصبہانیl  ہیں۔

[3]  مسند البزار: مسند ابن عباس،۱/۳۷۷، رقم: ۵۲۰۹،ت: عادل بن سعد، مؤسسة القران- بیروت، الطبعة الأولى: ۱۴۰۹ هـ .