التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ چہارم)

روایت: آپ ﷺ کا ارشاد ہے: مجھے موت کا اتنا بھروسہ بھی نہیں ہے کہ ایک طرف سلام پھیروں، تو دوسری طرف بھی پھیر سکوں گا یا نہیں۔

تفصیل

ایک مرتبہ نبی ﷺ نے اپنے ساتھیوں سے پوچھا کہ تم موت کے بارے میں کیا جانتے ہو؟ ایک نے عرض کیا اے اللہ کے نبی! صبح اٹھتا ہوں تو یقین نہیں آتا کہ شام بھی آئے گی یا نہیں، دوسرے نے کہا کہ اے اللہ کے محبوب! میں چار رکعت کی نیت باندھتا ہوں مجھے یقین نہیں آتا کہ چاروں پڑھ بھی سکوں گا یا نہیں، نبی ﷺ نے فرمایا کہ میری تو یہ حالت ہے کہ جب ایک طرف سلام پھیر لوں تو اس کا یقین  نہیں ہوتا کہ میں دوسری طرف بھی سلام پھیر سکوں گا، تو جب موت کا یہ معاملہ ہے تو پھر کیوں نہ ہم اس کےلئے ہر وقت تیار رہیں، بالآخر موت آنی ہے۔

ملتی جلتی احادیث