التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ ششم)

روایت:’’اللہ تعالی نے فرشتوں کو پیدا کرکے ان میں عقل رکھی، اور چوپایوں کو پیدا کرکے ان میں شہوت رکھی، اور بنی آدم کو پیدا کرکے اس میں عقل اور شہوت دونوں رکھی ہیں، تو جس کی عقل شہوت پر غالب آگئی وہ ملائکہ سے افضل ہے، اور جس کی شہوت عقل پر غالب آگئی وہ چوپایوں سے کمتر ہے‘‘۔

تفصیل

حوالہ جات

[1] مثنوي مولوي معنوي:4/149،مترجم:قاضي سجاد حسين،حامد ایند کمبنی ـ لاهور .

[2] ادب الدين والدنيا:ص:62،دار المنهاج ـ بيروت،الطبعة الأولى1434هـ .

علامہ ابو الحسن ماوردی l نے اسے ’’قال بعض العلماء‘‘ کہہ کر نقل کیا ہے۔

[3] مكاشفة القلوب:ص:21،ت:أحمدجاد،دار الحديث ـ القاهرة،الطبعة1425هـ .

[4] مفاتيح الغيب:2/253،دار الفكر ـ بيروت،الطبعة الأولى1401هـ .

[5] مجموع فتاوى:15/428،ت:عبد الرحمن بن محمد بن قاسم،مجمع الملك فهد ـ المدينة،الطبعة1425هـ .

حافظ ابن تیمیہ l نے اسے ’’أبوبکر عبد العزیز من أصحابنا وغيره‘‘ کی جانب منسوب کیا ہے، یعنی ابوبکر عبد العزیز بن جعفر (المتوفی ۳۶۳ ھ) جو غُلام خلاَّل سے مشہور ہے۔

[6] مدارج السالكين:2/334،ت:محمد المعتصم بالله البغدادي،دار الكتاب العربي ـ بيروت،الطبعة السابعة1423هـ .

حافظ ابن قیم الجوزیہ l نے ’’ كما قال بعض السلف‘‘ کہہ کر نقل کیا ہے۔

[7] بصائر ذوي التمييز:4/494،ت:محمد علي النجار،إحياء التراث الإسلامي ـ القاهرة،الطبعة الثالثة1416هـ .

علامہ مجد الدین فیروز آبادی l نے اسے ’’ كما قال بعض السلف‘‘ کہہ کر نقل کیا ہے۔

[8] انظر حاشية تبيين الحقائق:1/126،مكتبة امدادية ـ ملتان باكستان .

علامہ شہاب الدین احمد بن محمد شلبی  l نے اسے ’’وفي جامع الكردي‘‘ کہہ کر نقل کیا ہے۔

[9] روح البيان:2/9،دار إحياء التراث العربي ـ بيروت .

علامہ اسماعیل حقی استنبولی l نے اسے ’’قالوا‘‘ کہہ کر نقل کیا ہے۔

ملتی جلتی احادیث