التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ ہفتم)

روایت: ’’ آپ s کا ارشاد ہے: اگر جھک جانے (یعنی عاجزی اختیار کرنے) سے تمہاری عزت گھٹ جائےتو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا‘‘۔

تفصیل

’’ ایک بارنبیs کے پاس ایک شخص آیا، اور کہنے لگا: اللہ کے نبی s اس شخص نے میری بڑی توہین کی ہے، اللہ کے نبیs نے فرمایا: معاف کردو، دوبارہ آیا کہ اللہ کے نبیs میں نے اسے معاف کردیاتھا اس نے پھر میری توہین کی ہے، اس نے پھر مجھے طعنے دئیے ہیں، اللہ کے نبی s نے فرمایا: معاف کردو، تیسری بار آیا اور کہنے لگا: اللہ کے نبی s اس بار تو اس نے لوگوں میں کھڑے ہوکر مجھے ذلیل کیا ہے، اللہ کے نبی s فرمایا: معاف کردو، اور اسے معاف کرنے سے اگر تمہاری عزت کم ہوتی ہے تو میں محمد s قیامت والے دن تمہیں وہ عزت دلاؤں گا‘‘۔

حوالہ جات

[1] الصحيح المسلم:1/2001،رقم:2588،ت:محمد فؤاد عبد الباقى،دار الكتب العلميه ـ بيروت،الطبعة الأولى 1412هـ .

ملتی جلتی احادیث