روایت: جو شخص حضرات شیخین کا دفاع کرے گا تو یہ حضرات اپنی نیکیوں میں سے چوتھائی حصہ نیکی کا اسے دیں گے۔
تفصیل
ملتی جلتی احادیث
روایت: آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص اپنی بیٹی کا نکاح کفو ملنے کے باوجود نہ کرے اس کو بیٹی کی ہر ماہواری کے بدلہ ایک پیغمبر قتل کرنے کا گناہ ملتا ہے، اور قیامت کے دن اسے یہ ماہواری پلائی جائے گی۔
روایت: ’’من صبر على سوء خلق امرأته، أعطاه الله من الأجرمثل ما أعطى أيوب على بلائه ومن صبرت على سوءخلق زوجها أعطاها الله مثل ثواب آسية امرأة فرعون‘‘.جو شخص اپنی عورت کی بداخلاقی پر صبر کرے گا تو اللہ تعالی اس کو وہ اجردیں گے جو حضرت ایوب e کو ان کی بیماری پر صبر کرنے پر دیا گیا تھا،اور جو عورت اپنے شوہر کی بداخلاقی پر صبر کرے تو اللہ تعالی اس کوفرعون کی بیوی آسیہ علیہا السلام کے ثواب کے مثل عطاء کریں گے۔
روایت: ’’من صلى الفجر في جماعة، وخرج من المسجد فمر بعشرين نفسا فسلم عليهم، ثم مات في ذلك اليوم غفر له‘‘.جو شخص نمازِ فجر جماعت کے ساتھ پڑھ لے، اور مسجد سے باہر جائے اوربیس افراد پر گزرتے ہوئے اُنھیں سلام کرے، پھر اگر یہ شخصاسی دن مرگیا تو اس کی بخشش ہوجائے گی۔
روایت: اُس شخص کا منہ ٹیڑھا رہ جانا جس نے حضورﷺ کا نام تمسخر کے ساتھ لیا تھا۔
حکایت: ’’حضرت موسی e کو پیٹ میں درد ہوا تو انہوں نے اللہ سے شکایت کی،اللہ تعالی نے انھیں ایک جڑی بوٹی کھانے کو فرمایا۔۔۔‘‘۔