روایت:ریا کاری کے ساتھ تسبیح کرنا کوڑی کا سبزہ ہے
تفصیل
حوالہ جات
[1] مثنوي مولوي معنوي:۲/۱۰۶،مترجم:قاضي سجاد حسين،حامد ایند کمبنی ـ لاهور .
ملتی جلتی احادیث
روایت: تھوڑی سی دیر اولیاء کی ہمنشینی سو سالہ بے ریا عبادت سے بہتر ہے۔
روایت: حضرت عائشہرضی اللہ عنہا کا پیغمبر ﷺ سے سوال کرنا کہ بارش ہوئی اور آپ کے بابرکت کپڑے نہ بھیگے
روایت: حضرت بلال r کا اذان میں لفظ حَیَّ کو عاجزی سے ہَیَّ پڑھنا، اور منافقین کا اس پر اعتراض کرنا اور یہ مطالبہ کرنا کہ کوئی فصیح مؤذن لے آئیں، اور آپ ﷺ کا غصہ میں منافقین سے فرمانا کہ اللہ تعالی کے نزدیک بلال کا ہَیَّ شور وغل کے سینکڑوں حَیَّ اور حَیَّ سے بہتر ہے۔
راویت: ’’پیغمبرﷺ نے فرمایا ہے: اے گستاخ مرید! کسی مرشد کی کبھی برابری نہ کر‘‘۔
روایت: ’’حضرت عائشہرضی اللہ عنہا کا رسول اللہ ﷺ سے عرض کرنا کہ آپ جہاں جاتے ہیں زمین پر کچھ بچھائے بغیر نماز پڑھ لیتے ہیں‘‘۔