روایت: ’’حضرت عائشہرضی اللہ عنہا کا رسول اللہ ﷺ سے عرض کرنا کہ آپ جہاں جاتے ہیں زمین پر کچھ بچھائے بغیر نماز پڑھ لیتے ہیں‘‘۔
تفصیل
ملتی جلتی احادیث
روایت: حضرت عائشہرضی اللہ عنہا کا پیغمبر ﷺ سے سوال کرنا کہ بارش ہوئی اور آپ کے بابرکت کپڑے نہ بھیگے
روایت: حضرت بلال r کا اذان میں لفظ حَیَّ کو عاجزی سے ہَیَّ پڑھنا، اور منافقین کا اس پر اعتراض کرنا اور یہ مطالبہ کرنا کہ کوئی فصیح مؤذن لے آئیں، اور آپ ﷺ کا غصہ میں منافقین سے فرمانا کہ اللہ تعالی کے نزدیک بلال کا ہَیَّ شور وغل کے سینکڑوں حَیَّ اور حَیَّ سے بہتر ہے۔
روایت: آپ ﷺ کا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکے پوچھنے پر فرمانا کہمیری تم سے محبت ایسی ہے جیسے رسی کی گرہ۔
روایت: اُس شخص کا منہ ٹیڑھا رہ جانا جس نے حضورﷺ کا نام تمسخر کے ساتھ لیا تھا۔
روایت: ’’ إن لله ملكا لو قيل له: التقم السمواتوالأرضين السبع بلقمة واحدة، لفعل، تسبيحه:سبحانك حيث كنت‘‘.بےشک اللہ تعالی کا ایک فرشتہ ہےاگر اس سے کہا جائے:ساتوں آسمان و زمین ایک ہی لقمہ میں نگل لو،تو وہ ایسا کرلے گا، اس کی تسبیح یہ ہے: تو پاک ہے جہاں کہیں بھی ہے۔