نیک بندے کی قبر میں حور کا آنا،ہارکا ٹوٹنا،اس کے موتی چننے میں مصروف ہونا اور قیامت کا وقوع۔
تفصیل
ملتی جلتی احادیث
روایت : ’’عید کے دن رسالت مآبﷺ کا ایک بے سہارایتیم بچےکے ساتھ اخلاق کریمانہ سے پیش آنا ‘‘
روایت: آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو لمبی مونچھیں رکھے گا اس کو چار قسم کا عذاب دیا جائے گا: وہ میری شفاعت نہیں پائے گا، اور نہ وہ میرے حوض کوثر سے پانی پی سکے گا، اور اس کو قبر میں عذاب دیا جائے گا، اور اللہ تعالی اس کے پاس منکر نکیر کو غصے کی حالت میں بھیجیں گے ۔
آپﷺ کے وصال کے بعد حضرت جبرائیل eکا زمین پر دس بار آنا اور دس چیزیں لے جانا۔
حضرت جبرائیل eکا رسالت مآب ﷺ کو جہنم کے احوال بیان کرنا،اس پرآپﷺ کا اپنی امت کے بارے میں انتہائی غم زدہ ہونا،حضرت فاطمہR کے پوچھنے پر انہیں تمام احوال بیان کرنا
روایت: ایمان والے کی قبر پر ہواؤ ں کا چلنا،بارشوں کا برسنا اس کے گناہوں کی معافی کا ذریعہ ہیں۔