التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ سوم)

حضرت جبرائیل eکا رسالت مآب ﷺ کو جہنم کے احوال بیان کرنا،اس پرآپﷺ کا اپنی امت کے بارے میں انتہائی غم زدہ ہونا،حضرت فاطمہR کے پوچھنے پر انہیں تمام احوال بیان کرنا

حکم:سنداً نہیں ملتی،بیان کرنا موقوف رکھا جائے۔

تفصیل

حوالہ جات

[1] تنبه الغافلین:ص:۴۶،رقم:۵۹،ت:السید العربی ،مکتبة الإیمان بالمنصورة ـ مصر، الطبعة ۱۴۱۵ هـ.

[2]تنبيه الغافلین مترجم:مولانا محفوظ الحسن سنبهلی،ص:۶۱،زم زم پبلشرـ کراتشی،الطبعة۲۰۰۵ء .