طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ چہارم)
روایت: ’’من لم يتورع في تعلمه ابتلاه الله بأحد ثلاثة أشياء ...‘‘.جو شخص علم سیکھنے کے زمانے میں پرہیزگاری اختیار نہیں کرتا تو اللہ تعالیاسے تین اشیاء میں سے کسی ایک مصیبت میں گرفتار کردیتے ہیں۔