التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ ودیگر اکابر عظام کا من گھڑت روایات پر تعاقب

{لاصلوة إلا بحضور القلب}. ’’دل کی توجہ کے بغیر کوئی نماز نہیں‘‘، ان الفاظ کے ساتھ کتبِ احادیث میں کوئی حدیث نہیں۔

تفصیل

’’سوال: {لاصلوة إلا بحضور القلب}. اس حدیث کی تنقید بیان کی جاوے، اگر یہ قول ہے تو کس کا ہے؟ اور ماخذ کیا ہے؟

جواب: ان الفاظ کے ساتھ کتبِ احادیث میں کوئی حدیث نہیں کہ جس کی تنقید کی جاوے، ’’احیاء‘‘  میں امام غزالی l  نے تابعین کے چند آثار نقل کئے ہیں کتاب مذکور میں دیکھے جاویں، فقط‘‘[1]۔

حوالہ جات

[1] فتاوی دار العلوم دیوبند : {لاصلوة إلابحضور القلب} حدیث ہے یا نہیں؟۱۸/۱۵۲ مکتبہ حقانیہ ملتان۔

[2] فتاوی دار العلوم دیوبند : {لاصلوة إلابحضور القلب} حدیث ہے یا نہیں؟۱۸/۱۵۲ مکتبہ حقانیہ ملتان۔